نصراللہ زیرے کا مائیک بند اسمبلی میں ہلا گلا

0 151

کوئٹہ (امروز نیوز) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر نے پشتونخواءملی عوامی پارٹی کے رکن نصراللہ زیر ے کا مائیک بند کردیا ، اپوزیشن کا علامتی واک آﺅٹ ،تفصےلات کے مطابق پیر کے روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے بغیر اجازت بات کرنے اور قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر پشتونخواءملی عوامی پارٹی کے رکن نصر اللہ زیرے کا مائیک بند کروا دیا جس کے خلاف اپوزیشن اراکین نے اجلاس سے علامتی واک آﺅٹ کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.