پشتون آباد دھما کے کے 22زخمی سول ہسپتال سے ڈسچارج 6اب بھی زیر علاج
کوئٹہ (امروز نیوز) پشتون آباد دھما کے کے 22زخمی سول ہسپتال سے ڈسچارج کردئےے گئے ، ترجمان سول ہسپتال کے مطابق گزشتہ روز پشتون آباد میں رحمانیہ مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کے 22زخمیوں کو حالت بہتر ہونے پرہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا جبکہ دھما کے 6زخمی اب بھی ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے