سینئر صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ کی آئی جی پولیس محسن حسن بٹ کو 22گریڈ میں ترقی پانے پر مبارکباد

0 215

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ کی آئی جی پولیس محسن حسن بٹ کو 22گریڈ میں ترقی پانے پر مبارکباد دی

ترجمان صوبائی وزیر دفتر منصوبہ بندی و ترقیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ صوبائی وزیر نے اپنے تہنیتی پیغام میں آئی جی پولیس محسن حسن بٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے انکےمستقبل کیلے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ اب پہلے سے زیادہ محنت اور فرض شناسی کے ساتھ مزید فرائض ادا کریں گے۔

شہریوں کی سہولت کیلئے کمیونٹی پولیسنگ کے اصولوں کے مطابق پولیس سروس ڈلیوری کو بہتر سے بہتر بنایا جائے۔نورمحمد دمڑ

Leave A Reply

Your email address will not be published.