کوئٹہ، امداد نہ ملنے پر سیلاب متاثرین نے نواں کلی بائی پاس بند کردیا

0 159

 کوئٹہ میں سیلا بی ریلوں سے متاثر ہ شہریوں نے امداد نہ ملنے پراحتجاجاً ٹائر جلا کر نواں کلی بائی پاس ٹریفک کیلئے بند کردیا۔

جمعرات کو کوئٹہ میں سیلا بی ریلوں سے متاثر ہ شہریوں کی جانب سے امداد نہ ملنے پراحتجاجاًکوئٹہ نواں کلی بائی پاس ٹریفک کیلئے بند کردیا۔ متاثرین کا کہناتھا کہ پی ڈی ایم اور صوبائی حکومت کی جانب سے متاثرین کی کوئی مدد نہیں کی گئی جس کی وجہ سے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.