بابر اعظم مستقبل کے لیجنڈ ، ہربھجن سنگھ بھی پاکستانی کپتان کے دیوانے

0 282

نئی دہلی : سابق بھارتی اسپنر ہر بھجن سنگھ بھی پاکستانی کپتان کی بیٹنگ کے دیوانے ہو گئے اور بابر اعظم کو مستقبل کا لیجنڈ قرار دے دیا ہے۔

ہربھجن سنگھ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بابراعظم کی بیٹنگ تکنیک بہترین ہے، وہ ہمیشہ اعتماد کے ساتھ کھیلتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی کپتان کو فیب 4 میں شامل کرنا قبل از وقت ہے لیکن مستقبل میں وہ کرکٹ کے لیجنڈز میں سے ایک ہوں گے، کیوںکہ بابر صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.