عید کے بعد ملک میں دوبارہ سخت لاک ڈاون کا امکان
عید کے بعد ملک میں دوبارہ سخت لاک ڈاون کا امکان
لاک ڈاون میں نرمی کے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتے ہیں
لوگ سمجھ رہے ہیں کرونا صرف عید تک تھا۔ معاون خصوصی.
یہ بڑی غلط فہمی ہے۔ کیس اور اموات بڑھ رہی ہیں.
ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہوا تو نرمی پر نظر ثانی کی جا سکتی ہے۔
سندھ حکومت نے کرفیو کے نفاذ کی تردید کر دی
کرفیو کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔l
سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں