وزیراعظم کا نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کا کردار بحال کرنے کا فیصلہ

0 180

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کے کردار کو ایک بار پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن وامان سے متعلق  اہم اجلاس ہوا، جس میں ملک میں امن و امان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا ۔ اجلاس میں صوبہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بھی زیر غور آئی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ملک بھر میں عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت  کی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.