نوشہرہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، پانچ افراد جاں بحق

0 35

نوشہرہنوشہرہ میں زمین کے تنازع پر رشتے داروں کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 نوشہرہ کے علاقے تنگی خٹک میں یہ دل سوز واقعہ پیش آیا ہے جس میں پانچ افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں نواب علی،عادل، سہیل عمر، واجد علی عمر اور  اسرار شامل ہیں،  فائرنگ نوشہرہ کلاں کے علاقہ تنگی خٹک میں ماموں اور بھانجوں کے مابین جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.