ہمیں رشتہ جوڑنے کا جھانسہ دیا گیا تھا جیسے ہی پہنچے تو انہوں نے ہماری بہن اور والدکو قبضے میں لے لیا گیا، عبدالصمد

0 383

ہمیں رشتہ جوڑنے کا جھانسہ دیا گیا تھا جیسے ہی پہنچے تو انہوں نے ہماری بہن اور والدکو قبضے میں لے لیا گیا، عبدالصمد

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قرآن پاک ہاتھ میں تھامے عبدالصمد اور ان کی اہلیہ اپنی فریاد لے کر آئے ہیں دونوں کا تعلق سبی سے ہے ان کے مطابق کے ان کے والدمیر حسن اور اس کی بہن ( ق ) کو علاقے

میں بااثر افراد اغواءکرکے لئے گئے ہیں ، انہوں نے کہاکہ ہمیں رشتہ جوڑنے کا جھانسہ دیا گیا تھا جیسے ہی پہنچے تو انہوں نے ہماری بہن اور والد صاحب کو قبضے میں لے لیا ہے اور ہمیں چھوڑ دیا

ہے ۔انہوںنے صوبائی حکومت ، ڈی آئی جی بلوچستان اور دیگر اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے اور ان کی فریاد سننے کا مطالبہ کیا ہے بصورت دیگر وہ پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاج پر رہیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.