بلوچستان کا امن کسی کو تباہ کرنے نہیں دیںگے‘ ضیاءلانگو

0 609

بلوچستان کا امن کسی کو تباہ کرنے نہیں دیںگے‘ ضیاءلانگو

کوئٹہ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کا ہرنائی خوست کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے و زیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی انہوں نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کوواقعے کے زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات بھی دی وزیر داخلہ کی جان بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کی

میر ضیاءاللہ لانگو افسران کو ہدایات کہمجرمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور بلوچستان کا امن کسی کو تباہ کرنے نہیں دیں گےاس طرح کے واقعات سوچی سمجھی سازش کے تحت کیے جا رہے و زیر داخلہ نے جان بحق افراد کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.