جی 20 ممالک کا ویڈیو لنک کے زریعے اجلاس
کوئٹہ (امروز نیوز)
دنیا کے 19بڑےصنعتی ملکوں اور یورپی یونین پر مشتمل جی 20 گروپ کا اجلاس ہوا،
اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن نے بھی شرکت کی،
جی 20 رہنماؤں کا اجلاس ویڈیو کانفرنس کےذریعےمنعقدہوا
جی20گروپ سربراہ اجلاس کی میزبانی سعودی فرمانرواشاہ سلمان نےکی،
جی20کاعالمی معیشت کوسہارادینےکیلئے5کھرب ڈالرسرمائےکی فراہمی کااعلان،
اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیاکہ کورونا وبا پوری دنیاکامشترکہ چیلنج ہے