کوئٹہ ،سیلاب متاثرین کا احتجاج ،مشیر داخلہ کی یقین دہانی پر علاقہ مکین نے کوئٹہ آ ر سی ڈی شاہراہ کھول دی

0 139

کوئٹہ مشیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کوئٹہ میاں غنڈی میں احتجاج کرنے والے علاقے مکین سے ملاقات کی ۔مشیر داخلہ میر ضیا اللہ کا متاثرہ میاں غنڈی کے مختلف علاقوں کادورہ روڈز کو بند کرنا کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں۔اس وقت پورا پاکستان سیلابوں سے متاثر ہے۔

یہ کسی ایک علاقے کی بات نہیں۔مشیر داخلہ نے متعلقہ حکام کو جائے وقوع پر طلب کرلیا۔علاقے مکین کے بحالی کیلے جلد ازجلد اقدامات ےقینی بنایا جانے کی ہدایت کر دی ۔مشیر داخلہ کی یقین دہانی اور فوری اقدامات پر علاقہ مکین نے کوئٹہ آ ر سی ڈی شاہراہ کھول دی۔ آر سی ڈی شاہراہ گزشتہ 4گھنٹے سے آمدرفت کیلے مکمل بند کی گئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.