سردار اختر مینگل آج خضدار میں تقریب سے خطاب اور مختلف وفود سے ملاقاتیں کریں گے
خضدار(امروز نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد رکن ِ قومی اسمبلی سردار اختر مینگل آج خضدار میں تقریب سے خطاب اور مختلف وفود سے ملاقاتیں کریں گے ۔ بی این پی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل ایپکا کی تقریب ِ حلف برداری میں شرکت اوروہاں خطاب کریں گے۔