جام صاحب ! سیاست آپ کے بس کی بات نہیں : آغا حسن بلوچ

0 132

کوئٹہ : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جام کمال صاحب بلوچستان میں سیاسی طور پر پہ در پہ شکست کا سامنا کرنے کے بعد ہم آپ کی ذہنی کیفیت اور درد کو محسوس کر سکتے ہیں . سیاست آپ کے بس کی بات کی نہیں ہے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.