کوئٹہ, ٹڈی دل کا دوبارہ بڑی تعداد میں صوبائی دارلحکومت کوئٹہ پر یلغار
کوئٹہ, ٹڈی دل کا دوبارہ بڑی تعداد میں صوبائی دارلحکومت کوئٹہ پر یلغار
ٹڈی دل کوئٹہ کے مرکزی علاقوں سمیت نواحی علاقوں پر بھی حملہ آور ہوگئے
بروقت اسپرے نہ ہونے کی وجہ سے ٹڈی دل دوبارہ حملہ آور ہوگئے
کوئٹہ کے نواحی علاقے اختر آباد میاں غنڈی ہنہ اڑک ہنہ جھیل کے باغات پر حملہ آور ہوگئے
گندم ۔ سیب۔ زردآلو۔ آڑو۔ کے تیار فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ
بروقت اسپرے نہ ہونے کی وجہ سے ٹڈی دل مزید بڑھنے کا بھی خدشہ
کئی دن گزرنے کے باوجود انتظامیہ کی جانب سے اپسرے نہیں کیا گیا
ٹڈی دل سے اس وقت بلوچستان کے تمام اضلاع متاثر ہوئے ہیں
ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر اسپرے کیا جائے۔کاشتکاروں کا مطالبہ
ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بلوچستان کے چند اضلاع میں اپسرے جاری
کاشرکاروں نے صوبائی حکومت کی۔جانب سے کچھ علاقوں میں اپسرے کو ناکافی قرار دے دیا
ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے تو گندم سمیت دیگر فصلوں کو نقصان پہنچے گا۔کاشتکار
اگر بروقت اسپرے نہیں کیا گیا تو آنے والے دنوں میں گندم کی قلت پیدا ہوسکتی ہے ۔کاشتکار