کیچ میں رات گئے شدید بارش، بجلی و مواصلات کا نظام درھم برھم

0 66

تُربَت ضلع کیچ میں رات گئے شدیدبارش،بجلی اور مواصلات کا نظام درھم برھم۔تفصیلات کے مطابق رات گئے ضلع کیچ کی تحصیل بُلیدہ،تُمْپ،مَنْد،دَشْت اور تُربَت سمیت ضلع کی بیشتر علاقوں میں تیز بارش ہوئی ہے جس کے سبب بجلی اور مواصلات کا نظام درھم برھم ہوا ہے۔ضلع بھر میں بجلی کے کئی کھمبے گر چکی ہیں اور راستوں پر درخت کھمبوں کی شکل میں رکاوٹیں آئی ہیں جبکہ بعض علاقوں میں موبائل نیٹ ورک جام ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.