آئی جی کو تبدیل کرنا صوبائی حکومت کا حق ہے: سعید غنی
کوئٹہ (امروز نیوز)
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سعید غنی کہتے ہیں کہ سندھ پولیس کے آئی جی کو تبدیل کرنا صوبائی حکومت کا کام ہے انہوں نے مزید کہا کہ آئی جی سندھ کلیم امام کی کارکردگی میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا خط
آئی جی سندھ کا معاملہ: وفاق کی ’دیکھو اور انتظار کرو‘ کی پالیسی
پی پی سینئر رہنما سعید غنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئی جی سندھ کلیم امام کا صوبے میں رہنا پولیس کے لیے ٹھیک نہیں۔
اس سےقبل اسی حوالے سے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیرِ اعظم عمران خان کو خط لکھا ہے۔
نئے آئی جی سندھ کا نو ٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان