واٹس ایپ کا بڑا اعلان

0 132

کوئٹہ (امروز نیوز)

پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل اپیلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین پر بڑی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
دنیا بھر میں واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد دو ارب سے زائد ہے اور کرونا وبا پھیلنے کے بعد ہونے والے لاک ڈاؤن میں ایپ کا استعمال چالیس فیصد بڑھ گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے صارفین کے اسٹیٹس کا وقت 30 سیکنڈ سے کم کر کے 16 سیکنڈ تک مختص کردیا، اب صارف پندرہ سیکنڈ کی ویڈیو ہی اسٹیٹس پر اپ لوڈ کرسکیں گے۔*

Leave A Reply

Your email address will not be published.