طلال اکبر بگٹی تعزیتی ریفرنس

0 145

کوئٹہ(امروز نیوز)جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی بیان میں نوابزادہ طلال اکبر بگٹی مرحوم کے تعزیتی ریفرنس میں شریک ہونے والے سیاسی جماعتوں کے قائدین ایرانی قونصلیٹ،افغان قونصلیٹ،انجمن تاجران ،وکلائ،الیکٹرونک،وپرنٹ میڈیا کے نائندوں،ڈپٹی اسپیکر،وزرائ،قبائی عمائدین کاشکریہ ادا کیا کہ انہوں نے تعزیتی ریفرنس میں شر کت کی اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں جمہوری وطن کے ساتھ سیاسی رابطے مضبوط رکھے جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.