بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج جمعہ کو طلب کرلیا گیا

0 237

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج جمعہ کو طلب کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے آئین کے آرٹیکل 109(a)کے تحت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج جمعہ کو دو پہر 2بجے طلب کرلیا ہے اجلاس میں صوبے میں امن و امان خصوصا جامعہ کراچی میں حالیہ شدت پسندی کے واقعہ کو زیر بحث لا یا جائےگا اجلاس میں سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام وزیٹرز کا داخلہ ممنوعہ ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.