کرونا وائرس سے مزید 36 افراد جاں بحق۔ تعداد 1260 ہو گئی

0 115

کوئٹہ (امروز نیوز)
ملک بھر میں 39 ہزار 736 مریض زیر علاج ہیں
کے پی میں صحافی فخرالدین سید کا انتقال
ایبٹ آباد میں ایوب میڈیکل اسپتال کے سرجن کرونا سے متاثر
نیشنل کو آرڈیننس اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس
عید کی چھٹیاں ختم۔ بازار کھل گئے۔ دوکاندار کم خریداروں سے پریشان
صبح 9 بجے دکانیں کھولنے کا فائدہ نہیں۔ نظرثانی کی جائے۔ دوکاندار
لاک ڈاون کے مستقبل کا فیصلہ یکم جون کے اجلاس میں ہو گا۔
لاک ڈاون میں نرمی۔ کراچی کی بڑی آبادی وباء سے ایکسپوز ہو گئی
آیندہ 15 روز میں گراف انتہائی بلند ترین سطح تک جائے گا۔ ماہرین

Leave A Reply

Your email address will not be published.