بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں نے ٹرانسپورٹ کھولنے کے لئے 30 مئی کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔

0 138

کوئٹہ (امروز نیوز)
بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں نے ٹرانسپورٹ کھولنے کے لئے 30 مئی کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔
  ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ 31 مئی کو بلوچستان بھر میں ٹرانسپورٹ چلا دیں گے، اگر گاڑی روکنے کی کوشش کی گئی تو غیر معینہ مدت تک روڈ بلاک کریں گے۔صوبہ اور ملک بھر میں چھوٹی گاڑیاں چل رہی ہیں جبکہ ہمارے لئے پابندی ہے، دوماہ گزرگئے بلوچستان کی ٹرانسپورٹ کو بند کردیا گیا ہے۔حکومت کی طرف سے ٹرانسپورٹروں کے لئے کوئی ریلیف کا اعلان نہ ہوسکا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.