بلدیاتی انتخابات، تمام پولنگ اسٹیشنز پر فل پروف انتظامات کیے ہیں : چیف سیکرٹری

0 170

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے کہا کہ بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 2022 بھرپور انداز میں منعقد کئے جا رہے ہیں،

تمام پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل خوش اسلوبی کے ساتھ جاری ہے۔ووٹرز کثیر تعداد میں ووٹ کے ذریعے اپنے بلدیاتی نمائندوں کو منتخب کرنے کے لئے پولنگ اسٹیشنز پہنچ گئے ہیں ۔

حکومت بلوچستان نے شفاف انتخابات کے لئے تمام پولنگ اسٹیشنز پر فل پروف انتظامات کئے ہیں،

Leave A Reply

Your email address will not be published.