شارجہ: آبِ زم زم کے نام پر عام پانی فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

0 106

شارجہ سٹی متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کے ایک گھر میں قائم فیکڑی پر چھاپہ مارا گیا، حکام کے مطابق ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔

شارجہ کے حکام کے مطابق ملزم آبِ زم زم کے نام پر عام پانی بوتلوں میں بھر کر فروخت کر رہا تھا۔روزنامہ جنگ کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ چھاپے کے دوران زمزم کے لیبل لگی بوتلیں، کارٹن اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ بلدیہ شارجہ نے مزید تحقیقات کے لیے کیس پولیس کے سپرد کر دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.