ٓنوشکی، مسلح افراد کا کچکی لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ گاڑی نذر آتش اسلحہ لے گئے
/نوشکی مسلح افراد کا کچکی لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ گاڑی نذر آتش اسلحہ لے گئے زرائع کے مطابق اتوار کے روز آر سی ڈی شاہراہ این چالیس کچکی مل کے مقام پر قائم لیویز کے ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا پوسٹ پر موجود لیویز کے پک اپ کو آگ لگادی پوسٹ کے کمرہ،اور لیویز اہلکاروں کے موٹر سائیکل نذر آتش کردیا اور اسلحہ اپنے تحویل لے لیا۔