بلوچستان تعلیم سمیت ہر شعبے میں پسماندگی کا شکار ہے، میر حمل کلمتی

0 152

کوئٹہ(امروز ویب ڈیسک) قدوس بزنجو کو وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتاہوں۔ میر حمل کلمتی

بلوچستان تعلیم سمیت ہر شعبے میں پسماندگی کا شکار ہے۔میر حمل کلمتی

میں نئے قائد ایوان سے درخواست کرتاہوں صحت کی جانب توجہ دیں۔

بلوچستان کے ہر علاقے میں اسکول میں اساتذہ اور کرسی تک نہیں ہے۔

بلوچستان کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور ادویات تک نہیں ہے۔

قائد ایوان آپ آج اعلان کرے کہ مکران میں بجلی فراہم کردی جائے گی۔

قائدایوان بلوچستان میں تمام سیکورٹی چیک پوسٹ ختم کرنے کا اعلان کرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.