بھارتی ائیرلائن کے طیارے میں اڑان بھرنے سے قبل آگ لگ گئی

0 70

نئی دہلی: بھارت کی نجی ائیرلائن کے طیارے میں اڑان بھرنے کے دوران آگ بھڑک اٹھی۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں رن پرچلتے طیارے میں آگ لگنے کے مناظر کو دیکھا جا سکتا ہے۔

ائیرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے مسافر طیارہ نئی دہلی سے بنگلورو جا رہا تھا کہ ٹیک آف کے لیے رن وے پر چلتے ہوئے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں طیارے کے 184 مسافر محفوظ رہے۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.