مریضوں کیلئے اسٹر یچر اور ویل چیئر کا فی تعداد میں مو جود ہیں،بی ایم سی

0 143

کو ئٹہ (امروز نیوز)بولا ن میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کو ئٹہ کے ایم ایس کے ایک پر یس ریلیز کے مطا بق بی ایم سی ہسپتال میں مر یضو ں کی سہو لیا ت کے لئے اسٹر یچر اور ویل چیئر کا فی تعداد میں مو جود ہیں ۔ہسپتال کے شعبہ حا دثا ت ،لیبر روم سمیت ہر وار ڈ میں اسٹر یچر ز اور ویل چیئر دستیا ب ہیں ،علا وہ ازیں سا ئبان ویلفئر ٹر سٹ ،سیلا نی ویلفئر ٹر سٹ کا ونٹر ز پر بھی کا فی تعدا د میں اسٹر یچر ز چو بیس گھنٹے دستیا ب ہیں ۔جہا ں قومی شنا ختی کا ر ڈ جمع کر کے کسی بھی وقت اسٹر یچر اور ویل چیئر حا صل کیا جا سکتاہے ، سو شل میڈ یا پر چلنے والے ایک کلپ پر ہسپتال انتظا میہ نے ایک انکو ائر ی کمیٹی تشکیل دی ہے جو کہ مکمل انکو ائر ی کر کے ذمہ دار وں کے خلا ف سخت ایکشن لیا جائے گا ۔کچھ عر صے سے ایک مخصو ص گر وہ ہسپتال انتظا میہ کے خلا ف منفی پر وپیگنڈا میں مصر وف ہیں ۔اور محکمہ صحت بلو چستان کو اپنے منفی اقدام سے کمزور کر نے کی نا کام کو شش کر رہے ہیں ۔لہٰذا عوام کو چا ہئے کہ بی ایم سی ہسپتال کو ئٹہ میں دستیا ب و سائل سے فا ئد ہ اٹھا ئیں ۔کسی بھی شکا یت کی صور میں ہسپتال میں چو بیس گھنٹے آر ۔ایم ۔اوز مو جو د رہتے ہیں ۔جو کہ فو ری طور پر شکایت کا ازا لہ کر نے کیلئے ہم وقت چو کس ہیں ۔ایم ایس بی ایم سی ہسپتال نے عوام سے اپیل کی کہ منفی پر پیگینڈا پر کان نہ دھر یں ۔اور دستیاب وسائل سے بھر پور فا ئدہ اٹھا ئیں۔مزید بر اں یہ بھی وا ضح کیا جا تا ہے کہ وزیر اعلی بلو چستان اور وزیر صحت کی ہدا یت پر اسپتال انتظا میہ کی جانب سے غیر حا ضر عملہ کے خلا ف انتا ہی سخت ایکشنز لئے گئے ہیں لاور چا لیس طبی عملہ کو نو کر یو ں سے بر خا ست کیا گیا ہے ،جبکہ در جنو ں عملہ کے خلا ف تا دیبی ایکشن لئے گئے ہیں ۔طویل عر صہ سے غیر حا ضر عملہ کی مو جو د گی کو یقینی بنا یا گیا ہے ۔مختلف بیر ونی ما فیا جن کا پہلے ہسپتال میں انتا ہی زیا دہ عمل دخل تھا کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے ۔لہٰذا ان سب ایکشنز کی رد عمل مین کئی مخصو ص گر وہ ہسپتال انتظا میہ اور حکومتی اقدا مات کو فیل کر نے کی ناکام کو شش کر رہے ہیں ،جس کی کسی بھی صورت میں اجا زت نہیں دی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.