گورنر ہاؤس پرغنڈوں کا قبضہ ، فوری رینجرز بھجوائیں، عمر سرفراز کا عارف علوی سے رابطہ

0 147

لاہور : گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدر مملکت سے رابطہ کیا اور کہا کہ گورنر ہاؤس پر پنجاب پولیس کے ذریعےغنڈوں نے قبضہ کرلیا، فوری طور پر صدر مملکت رینجرز کی نفری بھجوائیں۔

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ اجازت کے بغیر گورنر ہاؤس میں سیکڑوں اہلکار بھیجے گئے، گورنر ہاؤس پر انتظامی طور پر آئین شکنی کی گئی، گورنرہاؤس میں ہونیوالی آج کسی سرگرمی کو گورنر کی اجازت حاصل نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.