غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

0 115

ہر سال کی طرح اس سال بھی غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد کی گئی۔

غلاف کعبہ ہر سال 9 ذی الحج کو تبدیل کیا جاتا ہے جو کہ خادم الحرمین الشریفین کی جانب دے بطور ہدیہ پیش کیا جاتا ہے۔

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ تبدیل کر دیا گیا تاہم کورونا وائرس سے بچاؤ کے قواعد و ضوابط کی وجہ سے اس بار تقریب میں کم افراد شریک ہوئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.