چین نے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی خصوصی کٹس پاکستان بھیج دیں

0 132

اسلام آباد(امروز نیوز)
چین نے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی خصوصی کٹس پاکستان روانہ کردیں جو  ایک سے دو روز میں اسلام آباد پہنچ جائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مشکوک مریضوں اور ممکنہ خدشات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کیلئے چین سے یہ کٹس بھجوانے کی درخواست کی تھی۔
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستان وہ پہلا ملک ہے جسے چین نے کورونا وائرس کی تشخیصی کٹس فراہم کی ہیں۔
کورونا وائرس چين کے اکتيس صوبوں ميں پھيل گيا۔
کورونا وائرس کا علاج نہ ڈھونڈاگيا۔۔۔ تو ڈيڑھ سال ميں چھ کروڑلوگ مرجائيں گے…عالمی براے ادارہ صحت کی رپورٹ
پاکستان نے چين کے ليے فضائی آپريشن معطل کرديا ۔۔ چين سےآنےوالا طالبعلم نجی اسپتال ميں داخل

Leave A Reply

Your email address will not be published.