وزیراعظم محمد شہباز شریف کل چمن اور قلعہ سیف اللہ کے دورے کرینگے
*وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کل بروز پیر چمن اور قلعہ سیف اللہ کا وفاقی وزیر ہاوسنگ مولانا عبدالواسع کی دعوت پر دورے کرینگے دورے کی دوران مختلف پراجیکٹس کا افتتاح بھی کریں گے اور سیلاب زدگان کیلئے فنڈز کا اعلان کریں گے