کوئٹہ:کوروناوائرس سے سب لوگ متاثر ہے،ڈاکٹر یاسر اچکزی صدر وائی ڈی اے

0 126

(امروز نیوز)
کوئٹہ:کوروناوائرس سے سب لوگ متاثر ہے،ڈاکٹر یاسر اچکزی صدر وائی ڈی اے
ہم نے جو خدشہ ظاہر کیا ہے وہ مسلے سامنے آ رہے ہیں،
سیکرٹری ہیلتھ کا رویہ غیر سنجیدہ ہے،
سولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،ٹیکنکل بندوں کو سامنے لایا جائے،
اسپیشل سیکرٹری ہیلتھ کی طرف سے ڈاکٹروں کو الٹا لٹکانے کی دھمکی دی جارہی ہے،
وزیراعلی کے ساتھ بیٹھنے کے لیے تیار ہے سیکرٹری اور سپیشل سیکرٹری سے بات چیت کےلیے بلکل تیار نہیں،
بغیر سولیات کے کاکام کرنا ڈاکٹروں کےلیے ناممکن ہے
میڈیکل کالجز میں کام کرنے والے ڈاکٹروں کی تنخوایں حکومت نے بند کر دئیں ہیں،
انسولیشن وارڈ کو ہسپتال کے نزدیک کسی بڑی جگہ پر بنانا ہوگا،
پیر تک وزیراعلی کا انتظار کرینگے کہ قرنطینہ سینٹر کہاں بنانا ہے
بلوچستان میں صرف گیارہ وینٹلیٹر موجود ہے بارویں مریض کے لیے جگہ نہیں ہے،
اگر سولیات فرہم نہ کی گئی تو سخت فیصلے کرنے پر مجبور ہو جاینگے،
محکمہ صحت ہمیں احتجاج کرنے پر مجبور کر رہا ہے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.