کروناوائرس نے دنیا میں تباہی مچا دی
کوئٹہ ( امروز نیوز)
دنیاکے179ممالک میں کورناوائرس سےاموات کی تعداد 10 ہزار سےزائدہوگئی-
امریکا میں مزید64 افراد ہلاک،
مجموعی تعداد 214-
برطانیہ میں مزید40 افراد ہلاک،
مجموعی تعداد 144-
اٹلی میں مزید427 افراد ہلاک،
مجموعی تعداد3 ہزار405-
فرانس میں مزید108 افراد ہلاک، مجموعی تعداد 372 ۔