دکی۔کورونا کے دومشتبہ کیسز سامنے آگئے ۔ڈی سی قربان علی مگسی

0 128

کوئٹہ (امروز نیوز ویب ڈیسک)

دکی۔دونوں کیسز یوسی ناصر آباد سے سامنے آگئے ہیں

دکی۔24 سالہ رحمت اللہ اور 26 سالہ احمد اللہ پسران گلاجان سلیمان خیل دس دن قبل ایران سے پاکستان آئے تھے۔

دکی۔دونوں نوجوان چالیس دن قبل ایران سے افغانستان آئے تھے

دکی۔مشتبہ مریض ایک مہینے تک افغانستان کے علاقے زابل میں مقیم رہے

دکی۔دونوں مشتبہہ مریض دس دن قبل افغانستان سے دکی منتقل ہوئے ہیں۔

دکی۔دونوں مشتبہہ افراد آپس میں بھائی ہیں۔

دکی۔دونوں نوجوانوں کا کل ٹیسٹ کئے جائینگے ۔

دکی۔لیویز فورس اور ڈاکٹروں نے دونوں مشتبہہ مریضوں کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردئیے

Leave A Reply

Your email address will not be published.