گوادر ;انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاؤن میں مزید سختی کردی گئی ۔
خوئٹہ (امروز نیوز)
گوادر ;انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاؤن میں مزید سختی کردی گئی ۔
شہر میں غیر ضروری سفر کرنے اور سڑکوں پر گھومنے والے افراد کے خلاف پولیس اور لیویز اہلکار کاروائی کریں ۔
ساحل کنارے مجمع کرنے والے اور سڑکوں پر اجتماع کی صورت میں جمع ہونے والوں پر لاٹھی چارج کا حکم ۔
شہری معاملے پر سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کررہے ہم کیوں سمجھنے سے قاصر ہے کہ وبا خطرناک ہے ۔
خدارا گھروں میں رہے اپنا اور اپنے خاندان کا خیال رکھے احتیاطی تدابیر اختیار کریں آئیں ملکر گوادر کو اس وبا سے بچاتے ہیں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ۔ کیپٹن محمد وسیم ڈپٹی کمشنر گوادر