بلوچستان لیویز فورس کے نئے بھرتی شدہ لیویز ملازمین 9 مہینے گزرنے کے باوجود تنخواہ سے محروم ہیں ۔

0 132

کوئٹہ (امروز نیوز)
بلوچستان لیویز فورس کے نئے بھرتی شدہ لیویز ملازمین 9 مہینے گزرنے کے باوجود تنخواہ سے محروم ہیں ۔
یاد رہے ڈائریکٹر جنرل لیویز جناب طفیل آحمد بلوچ صاحب نے میرٹ کی بنیاد پر ہزاروں غریب اور قابل نوجوان بھرتی کئے تھے۔نوجوانوں نے مختلف ٹریننگ سینٹرز میں ٹریننگ حاصل کئے ہیں اب بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے دوسری ضروریات پوری کرنا دور کی بات نوجوانوں کے پاس اتنے پیسے بھی نہیں ہیں کہ وہ ڈیوٹی جانے یا ڈیوٹی سے گھر آنے کیلئے بس کا کرایہ دے سکیں نجوانوں نے اتنے قرضے لیئے ہیں کہ ابھی کوئی ایک ایک روپیہ قرض دینے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔
 

Leave A Reply

Your email address will not be published.