صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کی زہر صدارت امن وامان و کرونا وائرس سے متعلق صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز و ڈی آئی جیز کی بزریعہ ویڈیو لنک اعلی سطحی اجلاس

0 126

کوئٹہ (امروز نیوز)
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کی زہر صدارت امن وامان و کرونا وائرس سے متعلق صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز و ڈی آئی جیز کی بزریعہ ویڈیو لنک اعلی سطحی اجلاس سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ میں جاری

اجلاس میں آی جی پولیسں محسن احسن بٹ ،کمشنر کوپیٹہ عثمان علی خان ،پولیس و ایف سی بلوچستان،اور دیگر متعلقہ اداروں کے اعلی حکام کی شرکت

ویڈیو کانفرنس میں کرونا وائرس اور امن وامان سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا جائے رہا ہے

کرونا واہرس کے پیش نظر ، کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سیکیورٹی فورسز سمیٹ تمام متعلقہ ادارے مکمل طور پر فعال ہے اور پورے صوبے میں امان وامان کی صورتحال مکمل طور پے کنٹرول میں ہے۔

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام متعلقہ ادارے 24 گھنٹے الرٹ پوزیشن پر ہے ۔ اور صورت حال کی ہر لمحے مانیٹرنگ کی جارہئ ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.