بلوچستان میں 29 مارچ تک ایران اور افغانستان سے 90 ہزار 192 افراد کے داخل ہونے کا انکشاف .

0 165

کوئٹہ (امروز نیوز)

رپورٹ کے مطابق 29 مارچ تک کوئٹہ ایئرپورٹ سے 12 ہزار 938 افراد، تربت کیچ ایئرپورٹ سے 174، تربت ریدگ پوائنٹ سے 218، گوادر گبد پوائنٹ سے 131، تفتان بارڈر سے 6 ہزار 428 افراد پاکستان میں داخل ہوئے۔

دوسری جانب چمن بارڈر قلعہ عبداللہ سے 67 ہزار 27، ژوب بارڈر سے 513، پنج پائی بارڈر سے 2 ہزار 266 جب کہ پشین بارڈر سے 155افراد بلوچستان میں داخل ہوئے ہیں۔ ان تمام افراد کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے۔ یہ تمام افراد ایران اور افغانستان سے داخل ہوئے ہیں۔ ان تمام افراد کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.