کوئٹہ ، ڈاکٹروں پر تشدد ناقابل برداشت ہے۔ سنگت قادر بلوچ

0 222

کوئٹہ (امروز نیوز)
نوشکی۔نیشنل پارٹی کے ترجمان سنگت قادر بلوچ نے اپنی بیان میں کہا ہے کہ پوری دنیا میں ڈاکٹرز کرونا جیسی وبا سے فرنٹ لائن پر لڑرہے ہے اور بلوچستان حکومت انکو گرفتار کرکے جیل میں بند کررہا ہے انہوں نے کہا ‏کوئٹہ میں ڈاکٹرز کے خلاف ہونے والے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور گرفتار ڈاکٹروں کو فوری طور پر رہا کرنے اور ڈاکٹرز کے جائز مطالبات فوری طور پر منظور کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.