ڈاکٹرز مافیا کے ہاتھوں کھیل رہے ہیں ‘ وزیر اعلیٰ بلوچستان

0 180

(امروز نیوز)

کوئٹہ‘ بلوچستان کا شعبہ صحت مختلف مافیا کے ہاتھ میں رہا ہے‘ مافیا میڈیکل سپلائ اور ٹرانسفر پوسٹنگ پر کنٹرول چاہتا ہے‘جام کمال خان

ینگ ڈاکٹرز اس مافیا کے ہاتھوں کھیل رہے ہیں انہیں الزام نہیں دیا جا سکتا ہے‘

‘ذاتی طور پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سے نشست کی اور انہیں کنٹریکٹ ڈاکٹروں کےمسئلہ کے حل اور نئی آسامیاں مشتہر کرنے کی یقین دہانی کرائی‘جام کمال

ہم نے جو وعدہ کیا اور جسکی ضرورت بھی تھی اسے پورا کیا ‘وائ ڈی اے کی جانب سے ایم ایس کے دفاتر کی تالہ بندی غیر مناسب عمل ہے‘

کوئٹہ‘صوبائی کابینہ نے 1400نئی ملازمتیں مشہتر کرنیکی منظور ی دیدی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.