کوئٹہ ‘ شہر میں لاک ڈائون بے اثر ‘ سرکی روڈ‘نیو اڈا‘ میکانگی روڈ ‘ مسجد روڈ ‘قندہاری بازار‘ستار روڈ ‘میں بازاریں سج گئی

0 174

(امروز نیوز)
کوئٹہ ‘ شہر میں لاک ڈائون بے اثر ‘ سرکی روڈ‘نیو اڈا‘ میکانگی روڈ ‘ مسجد روڈ ‘قندہاری بازار‘ستار روڈ ‘میں بازاریں سج گئی

کوئٹہ‘مسجد روڈ ‘ کٹ پیس مارکیٹ اور اطراف میں تاجروں کا رش ‘دوکانوں کے باہر ہجوم کے ہجوم موجود‘بعض تاجروں نے دوکانوں سے سامان نکال کر ریڑیوں پر سجالیا

کوئٹہ‘کرونا وائرس سے بے نیاز تاجر سڑک پر گزرنے والے شہروں پر آواز یں کسنے لگی ‘

کوئٹہ‘شہریوں کے رک جانے پر پوچھا جاتاہے کہ کیا چاہیے‘کپڑا یا کچھ اور ‘شہری کے جواب پر دوکانوں کے باہر موجود تاجر شٹر اٹھا کر سامان دے دیتے ہیں

کوئٹہ‘شہریوں کی لاپروائی اور انتظامیہ کی نااہلی کیوجہ سے کوئٹہ شہر میں کرونا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ

کوئٹہ‘یہی صورتحال رہی تو 21اپریل کے بعد بھی شہر میں کیسسز سامنے آتے رہینگے

کوئٹہ‘انتظامیہ فوری طو ر پر متحرک ہوکر نہ صرف غیر ضروری دوکانیں بند کرائے بلکہ شہری سے غیر ضروری رش بھی ختم کرائے ‘ 

Leave A Reply

Your email address will not be published.