وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم

0 132

کوئٹہ (امروز نیوز)
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم
کابینہ اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا گیا
کابینہ نے ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرد
‏احساس ایمرجنسی کیش پروگرامپر ایڈوانس انکم ٹیکس کی چھوٹ کی منظوری
کورونا کے سلسلے میں درآمد اشیا پر برانڈ سپیسفکیشن ختم کرنے کی منظوری
کابینہ نے کمیٹی برائے لیجسلیٹو کیسز کے فیصلوں کی توثیق دیدی
مرغزار چڑیا گھرکاکنٹرول وائلڈ لائف وزارت ماحولیاتی تبدیلی کو دینے کی منظوری
‏ای او بی آئی پینشنرز کی پینشن میں اضافے کا معاملہ موخر
کابینہ قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق کردی

Leave A Reply

Your email address will not be published.