ایران سے مزید 41 زائرین پاکستان پہنچ گئے

0 190

کوئٹہ امروزنیوز

دالبندین (امروز)ایران سے مزید 41 زائرین ایران سے پاکستان پہنچ گئے لیویز ذرائع کے مطابق ایران سے گزشتہ دودنوں میں 41 زائرین اور عام پاکستانی پاسپورٹ کے ذریعے تفتان بارڈر پہنچ گئے ایران سے آنے والے پاکستانی باشندوں کا کرونا وائرس کے پیش نظر اسکریننگ اور طبی چیک اپ کے بعد قرنطینہ منتقل کردیا پاکستان کی جانب سے ایران میں کرونا وائرس کے پیش نظر 52 دن سے پاک ایران گیٹ مکمل طور پر بند ہے صرف ایران سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے ایک طرفہ ایمگریشن گیٹ کھولا جاتا ہے ادھر تفتان، دالبندین، نوکنڈی، ضلع بھر میں بدستور لاک ڈاون برقرار ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.