وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

0 185

(امروز نیوز)
وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا کویئٹہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
۔وزیر اعلئ نے لاک ڈاؤن کی صورتحال کے علاوہ صفائ اور زیر تعمیر سڑکوں کے کام کا جائزہ بھی لیا
۔عوام میں ماسک کے استعمال اور سوشل ڈسٹنس کا شعور اجاگر کیا جاۓ ۔وزیراعلئ کی حکام کو ہدایت
۔عوام کے اجتماع پر عائد پابندی پر عملدرآمد یقینی بنا یا جاۓ۔وزیراعلئ
۔شہر میں بارش سے پیدا ہونے والی صورت حال نکاسی آب کے نظام اور متاثرہ سڑکو ں کی فوری مرمت کی جا ۓ ۔وزیراعلئ کی موقع پر کمشنر کوئیٹہ کو ہدایت

Leave A Reply

Your email address will not be published.