کوئٹہ لاک ڈاون کی صورتحال
کوئٹہ (امروز نیوز)
کوروناوائرس کی روک تھام کےحوالےسے شہر میں لاک ڈاون کی صورتحال برقرار شہر میں کاروباری مراکز اور تمام بازاربند،مقامی ٹرانسپورٹ سروس بھی معطل
کوئٹہ سےاندرون صوبہ اور ملک ٹرانسپورٹ سروس بھی معطل
شہر میں اشیائےخوردونوش کی دوکانیں،میڈیکل اسٹور اور پٹرول پمپ کھلے ہیں
شہر میں دودھ دہی کی دوکانین اور تندوربھی کھلے ہیں
شہر بھر میں تمام ریسٹورینٹس اورہوٹل بھی بند ہے۔ شہر میں لا ڈاون پرعملدرآمدکےحوالےسےگاڑیوں کی چیکنگ جاری