کوئٹہ، لاک ڈاون مارداڑ گرفتاریاں
کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ کی شہر میں لاک ڈاون کے دوران کارروائیاں
کوئٹہ: دفعہ 144 اور لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر 3 بڑے شاپنگ سینٹرز سمیت 200 دکانیں سیل
کوئٹہ:خلاف ورزی کرنے پر 56 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ھارون شاپنگ۔داود شاپنگ۔ارو صفا شاپنگ کو بھی سیل کردیا ۔۔۔اے سی سٹی نداکاظمی