سبی ،کررونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ

0 197

سبی ،کررونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ
تبلیغی جماعت کے مزید 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر یاسر بازئی
چار افراد کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر یاسر۔
پانچ افراد کے ٹیسٹ کے رزلٹ کاا نتظار ہے ،
لوگ کورونا وائرس سے بچنے کے لئے اپنے گھروں تک محدود رہے ،
شہری احتیاط کریں اور لاک ڈاون پر عملدرآمد کریں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.