وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا چیف جسٹس بلوچستان ہائیکور ٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ
کوئٹہ (امروز نیوز)
وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا چیف جسٹس بلوچستان ہائیکور ٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ
بلوچستان ہائ کور ٹ کے دیگر جج صاحبان بھی اس موقع پر موجود تھے
۔وزیراعلئ اور چیف جسٹس نے ضلع کچہری میں عدالتی کمروں کی تعمیر ومرمت اور تزئین و آرائش کے کام کا معائینہ کیا
ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات کی منصوبے کے حوالے سے بریفنگ
منصوبے کا مقصد ضلع کچہری کی قدیم عمارت کی بحالی اور عدالتی افسرا ن و عملہ اور سائیلین کو بہتر سہولتوں کی فراہمی ہے ۔چیف جسٹس بلوچستان ہائ کورٹ