لیویز فورس کے تعینات شدہ نوجوان 9 مینہ گزرنے کی باوجود تنخوا سے محروم

0 110

کوئٹہ (امروز نیوز)

*22 جولائی 2019 پر لیویز فورس میں تعینات شدہ خاران کے نوجوان 9 مہنہ گزرنے کی باوجود تنخوا سے محروم ہے کرونا وائرس کی ہنگامی حالت کے باوجود تعینات شدہ نوجوان تفتان میں اپنی زندگی اور موت سے کھیل رہیں ہے ان کی باوجود ناہیل صوبائی حکومت ان نوجوانوں کو اضافی الاؤنس دینے کی بجاے ان کو حقیقی تنخوا سے محروم رکھا ہے وہ اپنی رزق حلال کی خاطر ڈیوٹی میں مصروف عمل ہے جبکہ ان کی بچے نان شبینہ پر محتاج ہے ان کی گھر والے کافی ازیت سے زندگی بسر کررہیں ہے 9 مہنہ گزرنے کی باوجود تنخوا نہ ملنے کی وجہ صوبائی حکومت کی ناہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ایم پی اے خاران ثناء بلوچ کمشنر رخشان ڈیوژن ایاز مندوخیل ڈپٹی کمشنر خاران میروانی صاحب سے پرزور اپیل کرتے ہے خدارہ ان نوجوان کی حالت پر رحم کریں ان کی تنخواہوں کی ادائیگی میں کردار ادا کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.